بٹ، خیلہ لیویز فورس کے 4صوبیدار سمیت سینکڑوں، اہلکاروں کو بی آئی ایس پی رقم وصولی پر شوز کا نوٹس

بٹ، خیلہ لیویز فورس کے 4صوبیدار سمیت سینکڑوں، اہلکاروں کو بی آئی ایس پی رقم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزفورس کے 4صوبیداروں سمیت سینکڑوں اہلکاروں کوبے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے رقم وصول کرنے پرشوکازنوٹس جاری۔تفصیلات کے مطابق انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے دوسرے سرکارمحکموں کے ملازمین کی طرح ضلع مالاکنڈمیں پولیس کی طرح ڈیوٹی سرانجام دینے مالاکنڈلیویزفورس کے چارصوبیداروں سمیت سینکڑوں اہلکاروں کوبے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے رقم وصول کرنے پرشوکازنوٹس جاری کردیا۔