قریب اللہ مروت کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں

قریب اللہ مروت کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن)لکی مروت کے ضلعی صدر قریب اللہ مروت کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں،وہ رحمت اللہ کی والدہ تھیں مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز گنڈی خان خیل میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی،واضح رہے کہ مرحومہ کی فاتخہ خوانی کوٹکہ درے پلاری داخلی گنڈی خان خیل میں ہوگی۔