سماجی شخصیت الحاج زاہد پرویز کی رسم قل ادا کر دی گئی

سماجی شخصیت الحاج زاہد پرویز کی رسم قل ادا کر دی گئی

  

ایبٹ آباد(نامہ نگار) ٹھنڈا میرا ایبٹ آبادکی سماجی شخصیت الحاج زاہد پرویز کی رسم قل ادا کر دی گئی محروم انتہائی خوش اخلاق خوش مزاج اور انتہائی نفیس اور ملنسار انسان تھے محروم عدیل زاہد،نبیل زاہد اور محمد علی کے والد،حاجی ندیم یوسف اور حاجی عمران یوسف کے بڑے بھائی تھے نعمان ندیم (سابق امیدوار یوتھ کونسلرویلج کونسل یونین کونسل سلیہڈ) کے تایا تھے رسم قل میں علاقے کے علاؤہ تمام مقاطب فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور محروم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پسماندگان کوصبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -