سرگودھا  سنگدل بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر ماں اور بہن کو قتل کر دیا 

سرگودھا  سنگدل بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر ماں اور بہن کو قتل کر دیا 

  

سرگودھا(بیورو رپورٹ) سرگودھا کے نواحی علاقے غوث محمد والا میں بدبخت بیٹے  نور حسین کا اپنی ماں اور بہن سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے کلہاڑی کے وار کرکے 22 سالہ بہن رانی اور اپنی ماں کو قتل کردیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا دوہرے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی فیصل گلزار نے ڈی ایس پی کو ٹ مومن سے واقعہ کی تفصیلات طلب کرلیں پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعشیں قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال پہنچا دیں اور ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

قتل

مزید :

صفحہ آخر -