بھارت کی انتہائی معروف ٹک ٹاک سٹار کی خودکشی،ایک اور افسوسناک خبرآگئی

بھارت کی انتہائی معروف ٹک ٹاک سٹار کی خودکشی،ایک اور افسوسناک خبرآگئی
 بھارت کی انتہائی معروف ٹک ٹاک سٹار کی خودکشی،ایک اور افسوسناک خبرآگئی

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک اور افسوسناک خبرآگئی۔ بھارت کی انتہائی معروف ٹک ٹاک سٹار نے خودکشی کرلی۔  16سالہ سیا کاکڑ نےگزشتہ روز نئی دہلی میں دھمکیاں ملنے کے بعد خودکشی کی ہے۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق سیا کاکڑ کے ٹک ٹاک پر دس لاکھ سے زائد فالوورز تھے  جنہیں وہ اپنے رقص اور روزمرہ مصروفیت کی ویڈیوز سے محظوظ کرتی تھی۔

@siya_kakkar

Na chahat ki kami thi, na chahne valo ki♥️ ##foryou ##tiktokindia ##trending ##viral ##siyakakkar ##fyp @tiktok_india

♬ original sound - diimpledanypaul786

وہ گزشتہ روز اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔

@siya_kakkar

Tu ambar da taara????????☺️ ##tuambardatara ##foryou ##tiktokindia ##trending ##viral ##siyakakkar ##fyp @tiktok_india

♬ original sound - official_randhir01

 اپنی آخری ویڈیومیں انہیں ایک بلندو بالا عمارت کی چھت پر مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

@siya_kakkar

Na chahat ki kami thi, na chahne valo ki♥️ ##foryou ##tiktokindia ##trending ##viral ##siyakakkar ##fyp @tiktok_india

♬ original sound - diimpledanypaul786

خاندانی ذرائع کے مطابق ٹک ٹاک سٹار کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں مل رہی تھیں جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے آغاز پر وہ ان دھمکیوں کے مقاصد نہیں بتاسکتے۔

@siya_kakkar

Rate my dance out of 10???????? ##sharabiteritor ##foryou ##dance ##tiktokindia ##trending @tiktok_india

♬ Sharaabi Teri Tor - JS Atwal ft. Bohemia

سیا کاکڑ کے منیجر ارجن سارین کا کہنا ہے کہ ان کی خودکشی کے روز سیا کاکڑ سے بات ہوئی ہے وہ ہر طرح سے ٹھیک ٹھاک لگ رہی تھیں۔یہ کوئی انتہائی ذاتی وجہ ہوسکتی ہے، جاں تک کام کا تعلق ہے وہ بالکل ٹھیک طریقے سے کر رہی تھیں۔ ہلاکت سے ایک رات قبل بھی ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں ان سے ملاقات ہوئی تو وہ بالکل ٹھیک ٹھاک تھیں۔

@siya_kakkar

This dance????????❤️##foryou ##tiktokindia ##trending ##viral ##siyakakkar ##fyp @tiktok_india

♬ Sunday Best x Dont Start Now - goalsounds

انہوں نے بتایا کہ ان کی کمپنی متعدد سٹارز کے ساتھ کام کرچکی ہے تاہم سیا میں بے حد صلاحیتیں تھیں۔

ٹک ٹاک پر دس لاکھ فالوورز رکھنے والی سیا کے انسٹاگرام پر بھی ایک لاکھ سے زائد فالوورز تھے۔

@siya_kakkar

Never break someone’s heart just to pass your time???????????? ##foryou ##trending ##tiktokindia ##siyakakkar @tiktok_india

♬ original sound - manvbedi

مزید :

ڈیلی بائیٹس -تفریح -