پاکستان کو 500 ملین ڈالر موصول ہو گئے ، یہ کہاں سے آئے ہیں ؟ پتا چل گیا

پاکستان کو 500 ملین ڈالر موصول ہو گئے ، یہ کہاں سے آئے ہیں ؟ پتا چل گیا
پاکستان کو 500 ملین ڈالر موصول ہو گئے ، یہ کہاں سے آئے ہیں ؟ پتا چل گیا

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان مشکل حالات میں ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے 500 ملین ڈالر موصول ہو نے کی خوشخبری سنا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے 25 جون کو 500 ملین ڈالر موصول ہو گئے ہیں ،جس کے بعد کثیر الجہتی اداروں کی جانب سے اس ہفتے موصول ہونے والی کل رقم ایک ہزار 725 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

مزید :

قومی -