"پہلے زنانہ شلوار بدل لو، کبھی عورت بن جاتے ہو کبھی ۔ ۔ ۔" وینا ملک بلاول پر برس پڑیں، تمام حدیں پار کر گئیں

"پہلے زنانہ شلوار بدل لو، کبھی عورت بن جاتے ہو کبھی ۔ ۔ ۔" وینا ملک بلاول پر ...

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیخلاف سابق اداکارہ وینا ملک کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھالے ہوئے ہیں اور اب وہ تمام حدیں پار کرگئیں، ایسی ایسی باتیں کرگئیں جو خواتین کسی کے سامنے کرنے کی ہمت ہی نہیں کرتیں۔ 

انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ "تیس سال ملک کو کھا کر اب کہتے ہیں ایک اور موقع ملا تو عوام کی تقدیر بدل دینگے بلاول کو یہی مشورہ ہے عوام کی تقدیر بدلنے کی باتیں کرنے سے پہلے زنانہ شلوار بدل لو کبھی عورت بن جاتے ہو کبھی مرد،پرویز+پروین سے بہتری کی امید لگانے کا مطلب کھسرے سے جڑوا بچے پیدا کرنے کی امید لگانا ہے"۔

بھارت کے سلامتی کونسل کے رکن بننے سے متعلق بلاول کے سوال پر وینا ملک نے دعویٰ کیا کہ "نوے کی دھائی میں غدار وزیراعظم نے پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر بھارت کو خالصتان کے حوالے سے ملکی راز افشاں کیے تھے تب سے دنیا پاکستان کو بھارت میں مداخلت کرنیوالا سمجھتی ہے کیا جانتے ہو غدار وزیراعظم کون تھی؟"

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -