پارٹی میں اختلافات کی افواہیں ، عمران خان خود میدان میں آ گئے

پارٹی میں اختلافات کی افواہیں ، عمران خان خود میدان میں آ گئے
پارٹی میں اختلافات کی افواہیں ، عمران خان خود میدان میں آ گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں جس میں ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سے حلقہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور پارٹی امور پر مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا جب کہ فنڈز نہ ملنے پر بھی شکوے کیے۔وزیر اعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو جلد فنڈز کےاجراءکی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں اختلافات نہیں ہیں جب کہ پی ٹی آئی ارکان اور اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے۔

مزید :

قومی -