غریب عوام کا رش ، وزیر اعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر شیڈ اور واٹر کولر فوری لگانے کی ہدایت  کر دی

  غریب عوام کا رش ، وزیر اعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر شیڈ اور واٹر کولر ...
  غریب عوام کا رش ، وزیر اعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر شیڈ اور واٹر کولر فوری لگانے کی ہدایت  کر دی

  

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے  یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر شیڈ اور واٹر کولر فوری لگانے کی ہدایت کر دی۔سربراہ اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی کے مطابق یہ قدم یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر لائنوں میں کھڑے لوگوں کی سہولت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -