راولپنڈی،10 سالہ بچی کوبداخلاقی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

راولپنڈی،10 سالہ بچی کوبداخلاقی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ...
راولپنڈی،10 سالہ بچی کوبداخلاقی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

  

 راولپنڈی(آن لائن) 10 سالہ بچی کو بداخلاقی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق ملزم قاری محمد اکرام کو اس کے نامعلوم ساتھی پولیس حراست سے چھڑا کر فرار ہو گئے تھے،پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران نامعلوم ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی تاہم فائرنگ کے تبادلے میں ملزم اکرام اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلا ک ہوگیا۔

مزید :

جرم و انصاف -