بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتوی،ان پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ ہو گی، ترجمان الیکشن کمیشن

بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتوی،ان پولنگ سٹیشن ...
بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتوی،ان پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ ہو گی، ترجمان الیکشن کمیشن

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہونے پر کچھ پولنگ سٹیشنز پر پولنگ ملتوی کر دی گئی ہے،ان پولنگ سٹیشن پر  دوبارہ پولنگ ہو گی

نجی ٹی وی "دنیا نیوز "نے ترجمان الیکشن کمیشن کے حوالے سے بتایا کہ چندوارڈزکےبیلٹ پیپرزپرامیدواروں کےنام غلط پرنٹ ہوئےہیں جس کے باعث ان تمام پولنگ سٹیشنزپرووٹنگ ملتوی کی گئی ہےان پولنگ سٹیشنزپردوبارہ ووٹنگ کیلئےنیاشیڈول جاری ہوگا،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنرنےانکوائری کاحکم جاری کردیاہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -