ملک کے بالائی علاقوں میں   30 جون سے بارشوں کی پیش گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں   30 جون سے بارشوں کی پیش گوئی
 ملک کے بالائی علاقوں میں   30 جون سے بارشوں کی پیش گوئی

  

 اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔انہوں نے کہا کہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا جب کہ اسلام آباد میں بھی آج  روز موسم گرم اورخشک رہے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -