چیئر مین پی سی بی کا عہدہ نہیں چھوڑ رہا ، رمیز راجہ نے واضح کر دیا

چیئر مین پی سی بی کا عہدہ نہیں چھوڑ رہا ، رمیز راجہ نے واضح کر دیا
چیئر مین پی سی بی کا عہدہ نہیں چھوڑ رہا ، رمیز راجہ نے واضح کر دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ  میں اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہا،عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگوکرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 6 ماہ قبل چیئرمین بننےکی پیشکش کررکھی تھی،آپشنز ہیں  اور چیئر مین کا عہدہ نہیں چھوڑرہا۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ کوئی یہ نہ سوچے کہ میں کرسی سے چمٹا ہوا ہوں۔

مزید :

قومی -کھیل -