خانپور میں پیپلز پارٹی اور جی ڈی اے کارکنان میں تصادم،7افراد زخمی

خانپور میں پیپلز پارٹی اور جی ڈی اے کارکنان میں تصادم،7افراد زخمی
خانپور میں پیپلز پارٹی اور جی ڈی اے کارکنان میں تصادم،7افراد زخمی

  

خیر پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیر پور کی یونین کونسل خانپور میں پاکستان پیپلز پارٹی اور گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے )کارکنان میں تصادم کے باعث 7افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی سماءکے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور جی ڈی اے کے کارکنان کے درمیان جھگڑا ووٹ کاسٹ کرنے پر آیا واقعہ پولنگ سٹیشن گابر میتھلومیں پیش آیا جہاں جھگڑے کے باعث پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -