ملک بھر میں موسم گرم مرطوب، سندھ اور بلوچستان میں پارہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

ملک بھر میں موسم گرم مرطوب، سندھ اور بلوچستان میں پارہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک ...
ملک بھر میں موسم گرم مرطوب، سندھ اور بلوچستان میں پارہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات مطابق آج بہاولپور میں درجہ حرارت 45ڈگری سینٹی  گریڈ، ڈیرہ غازی خان میں 44ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے، سندھ میں دادو، موہنجوداڑو میں درجہ حرارت 48، نوابشاہ میں 47تک جانے کا امکان ہے،بلوچستان میں سبی اور نوکنڈی میں پارہ 47کو چھونے کے امکان ہے۔ 

مزید :

قومی -ماحولیات -