سرائے مغل، 2موٹرسائیکلوں  میں تصادم، ایک شخص زخمی

سرائے مغل، 2موٹرسائیکلوں  میں تصادم، ایک شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 قصور(بیورورپورٹ)پڈھانہ چک 45کا رہائشی شفاقت ولد محمد رفیق موٹرسائیکل پر اڈہ شیخم کے نزدیک جا رہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والی نامعلوم موٹرسائیکل سے ٹکر ہو جانے کے نتیجہ میں شفاقت علی زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

پھولنگر، نوسر بازوں نے ایک شخص سے پچیس ہزار روپے ہتھیا لیے 
؎ قصور(بیورورپورٹ)پھولنگر میں نوسر بازوں نے ایک شخص سے پچیس ہزار روپے ہتھیا لیے۔اوکاڑہ کا رہائشی ارسلان گلشن اڈہ پھولنگرکھڑا تھا کہ کار پر آنے والے نوسر بازوں نے اسے ورغلا پھسلاکر کار میں بٹھا لیا اور آگے بیٹھ کر اس سے پچیس ہزار روپے ہتھیا لیے پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -