ڈولفن پولیس نے ملزم کو گرفتار  کرکے منشیات برآمد کرلی

ڈولفن پولیس نے ملزم کو گرفتار  کرکے منشیات برآمد کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ مشکوک گاڑی کو چیک کیا تو چیکنگ پر گاڑی سے 40 بیئر کین، 17 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں جس پر ملزم الطاف کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ ڈیفنس بی پولیس کے حوالے کر دیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم پیشہ ور منشیات فروش اور آن کال منشیات سپلائی کرتے تھے۔ 
ڈولفن ٹیم نے ڈیفنس بی سے پیشہ ور منشیات فروش گرفتار کرلیا۔ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق

مزید :

علاقائی -