پھولنگر، نوسر بازوں نے ایک شخص سے پچیس ہزار روپے ہتھیا لیے
؎ قصور(بیورورپورٹ)پھولنگر میں نوسر بازوں نے ایک شخص سے پچیس ہزار روپے ہتھیا لیے۔اوکاڑہ کا رہائشی ارسلان گلشن اڈہ پھولنگرکھڑا تھا کہ کار پر آنے والے نوسر بازوں نے اسے ورغلا پھسلاکر کار میں بٹھا لیا اور آگے بیٹھ کر اس سے پچیس ہزار روپے ہتھیا لیے پولیس مصروف کارروائی ہے۔