برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے648روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے432روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 13روپے کمی سے233روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔