ورثا کی تلاش
لاہور(پ ر)تھانہ باٹا پور کے علاقہ بی آر بی نہر سے ایک نامعلوم خاتون کی نعش ملی ہے جس کی عمر تقریبا 30 سال رنگ سانوالہ، کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق وارثان کی تلاش جاری ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو مندرجہ بالا نمبرز پر رابطہ کرے۔نبیل اکرم ایس آئی 03019742222، افضل محرر 03334285696۔