پہلی عید سپیشل ٹرین آج روانہ ہو گی
لاہور(این این آئی)ریلوے کی جانب سے عید الاضحی پر مسافروں کی سہولت کے لئے چلائی جانے والی تین سپیشل ٹرینوں میں سے پہلی ٹرین آج (پیر) کے روز اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کوئٹہ تا پشاور کے درمیان چلے گی جو صبح دس بجے روانہ ہوگی۔ شیڈول کے مطابق دوسری ٹرین 27جون کراچی سے لاہور کے درمیان چلے گی جو رات ساڑھے بجے روانہ ہو گی جبکہ تیسری عید سپیشل ٹرین 3جولائی کو صبح گیارہ بجے لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہو گی۔
پہلی ٹرین