پی ٹی آئی نے کے پی میں اڑھائی لاکھ لوگوں کو غیر ضروری بھرتی کیا،عدنان جلیل

پی ٹی آئی نے کے پی میں اڑھائی لاکھ لوگوں کو غیر ضروری بھرتی کیا،عدنان جلیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی) کے نگران وزیر صنعت و تجارت عدنان جلیل نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے 9 سالہ دور حکومت میں صوبے میں ڈھائی لاکھ لوگوں کو غیر ضروری بھرتی کیا۔ایک انٹرویومیں خیبرپختونخوا کے نگران وزیر صعنت و تجارت عدنان جلیل نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے 9 سالہ دور حکومت میں صوبہ میں ڈھائی لاکھ لوگوں کو غیر ضروری بھرتی کیا جس سے صوبہ معاشی طور پر بیٹھ گیا ہے۔ عدنان جلیل نے کہا کہ افغان بارڈر پر ڈالر اسمگلنگ سے بھی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
نگران وزیر

مزید :

صفحہ آخر -