محسن نقوی کا راولپنڈی میں یتیم بچی کیساتھ بداخلاقی کے واقعہ کا نوٹس  ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم 

    محسن نقوی کا راولپنڈی میں یتیم بچی کیساتھ بداخلاقی کے واقعہ کا نوٹس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی میں تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں یتیم بچی کے ساتھ مبینہ نداخلاقی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹرجنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے - نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے ہدایت کی کہ ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے اور ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ متاثرہ بچی کو انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔
نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -