وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام نبی گرفتار 

   وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام نبی گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام نبی کو رات گئے گرفتار کرلیا گیا۔خاندانی زرائع کے مطابق پولیس نے غلام نبی کو اسلام آباد راول ٹاون گھر سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔غلام نبی پاکستان تحریک انصاف کے متحرک کارکن اور سیف اللہ خان نیازی کے قریبی تصور کئے جاتے ہیں،کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان عالم نور حیدر نے بھی غلام نبی کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔
غلام نبی گرفتار

مزید :

صفحہ اول -