بجٹ اجلاس میں طویل ڈیوٹی دینے والوں   کو تنخواہ کے 3 اعزازیے دینے کا اعلان

  بجٹ اجلاس میں طویل ڈیوٹی دینے والوں   کو تنخواہ کے 3 اعزازیے دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران طویل ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے 3 اعزازیے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔بجٹ پر ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو 3 اعزازیے دینے کا اعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ اعزازیے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پولیس، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ملازمین کو دیے جائیں گے۔
اعزازیہ اعلا

مزید :

صفحہ اول -