بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظائف کی تقسیم آج سے دوبارہ شروع ہوگی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظائف کی تقسیم آج سے دوبارہ شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظائف کی تقسیم آج (پیر)سے دوبارہ شروع ہوگی۔ملک میں پڑنے والی شدید گرمی کے باعث بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظائف کی تقسیم ہفتہ اور اتوار کے روز معطل رہنے کے بعد آج (پیر)کے روز سے دوبارہ شروع ہوگی۔
وظائف تقسیم

مزید :

صفحہ اول -