ملتان، عید، چور، ڈاکو سرگرم، وارداتیں ڈبل، پولیس غائب
ملتان(وقائع نگار) چہلیک پولیس کے علاقے سے احمد حمید کاموٹرسائیکل چوری کر لیاگیا۔ کینٹ پولیس کے علاقے سے تنویر احمد کاموبائل فون اور جلیل آباد پولیس کے(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)
علاقیسے طارق کا موبائل فون چوری کر لیا گیا۔ محمد شبیر نے مظفرآباد پولیس کو درخواست دی کہ اس کے سکول سے نامعلوم افرا د نے ایک لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا۔ شاہ شمس پولیس کے علاقیسے نثار احمد کا موبائل فون چوری کر لیا گیا دولت گیٹ پولیس کے علاقے سے عبدالوحید کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا۔ لوہاری گیٹ پولیس کے علاقے سے رحمت علی اور محمد آصف کے موٹرسائیکل چوری کر لئے گئے۔ لوہاری گیٹ پولیس کے علاقے سے محمد شعبان کا موبائل فون چوری کر لیا گیا۔ ملک رشید نے بوہڑ گیٹ پولیس کو درخواست دی کہ اس کے گھر سے واٹر پمپ چوری کر لیا گیا ہے۔ گلگشت پولیس کے علاقے میں عبدالوہاب کے گھر سے دو لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔ زکریا پولیس کے علاقے سے قاسم کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا۔ صدر پولیس کے علاقے سے نوید اور ثقلین کے موبائل فون چوری کر لئے گئے عبدالرزاق نے الپہ پولیس کو درخواست دی کہ اس کیگھر سے آٹھ لاکھ روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا ہے۔ بدھلہ سنت پولیس کے علاقے سے عبدالروف کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا[7:01 am,