روہیلانوالی، منشیات سمگلر سے12 کلو 600گرام ہیروئن برآمد، تحقیقات شروع

روہیلانوالی، منشیات سمگلر سے12 کلو 600گرام ہیروئن برآمد، تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خان گڑھ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کی خصوصی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی صدر سرکل فرحت رسول کی زیر نگرانی SHOتھانہ روہیلانوالی خرم ریاض کی اپنی ٹیم سب انسپکٹر اقبال خان نیازی، Hc خالد محبوب،نعیم بابر،محمد اکبر اور مدثر مرید کی منشیات سمگلر کے خلاف کاروائی۔ مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم سے 12کلو600 (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
گرام ہیروئین اور 3 لاکھ 15ہزار سے زائد نقدی رقم برآمد کر لی اور ملزم کو موقع پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا اور حوالات تھانہ بند کر دیا گیا