خواجہ محمد اقبال کی قل خوانی بڑے اجتماع میں تبدیل، دعائیں 

خواجہ محمد اقبال کی قل خوانی بڑے اجتماع میں تبدیل، دعائیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (نیوز رپورٹر) ملک کے معروف صنعتکار خواجہ محمد مسعود مرحوم و مغفور کے بڑے صاحبزادے چیئرمین محمود گروپ آف انڈسٹریز خواجہ محمد اقبال کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کا بڑا اجتماع گذشتہ روز  شاہ جہان مارکی نزد شاہی عید گاہ خانیوال روڑ میں ہوا پیر صاحبان گولڑہ شریف پیر سیدفعواد الدین شاہ گیلانی۔پیر سید غلام شمس الدین گیلانی نے کرائی جبکہ درگاہ حضرت غوث بہاوالدین ذکریا کے سجادہ(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
 نشین مخدوم شاہ محمود قریشی۔دربار حضرت مخدوم رشید حقانی کے مخدوم جاوید ہاشمی۔درگاہ حضرت موسی پاک شہید سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر سید علی حیدر گیلانی،جگر گوشہ غزالی زماں سابق وفاقی وزیر علامہ سید حامد سعید کاظمی،بزرگ رہنما صلاح الدین جیلانی،سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ،سید طاہر سعید کاظمی،سابق صوبائی وزرا حافظ اقبال خاکوانی،احسان الدین قریشی،چوہدری عبدالوحید ارائیں،پیر غلام محی الدین قطبی،سیکریٹری اوقاف ڈاکڑ طاہر رضا بخاری،بریگیڈیر مقصود قریشی،ملک عاشق علی شجرا،بیریسٹر سلمان الہی قریشی، بیریسڑ سہیل قریشی۔ سوگواران بھائی خواجہ محمد الیاس،خواجہ محمد یونس،خواجہ جلال الدین رومی سوگوار صاحزادگان خواجہ مظفر اقبال،خواجہ محمد عبدالحق،خواجہ محمد حسن محمود،دیگر سوگواران خواجہ مہر علی،خواجہ محمد قاسم،خواجہ محمد انیس،خواجہ محمد جواد سمیت اہل خانہ اورسابق صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس میاں تنویر اے شیخ، سابق صدور ایوان تجارت و صنعت ملتان خواجہ محمد یوسف،خواجہ محمد حسین،خواجہ محمد عثمان،شیخ فضل الہی،سید افتخار علی شاہ،سابق صدور ڈیرہ غازی خان ایوان تجارت و صنعت ڈاکٹر شفیق پتافی،ذوالفقار نصوحہ،آصف مجید،سابق صدر خانیوال ایوان تجارت وصنعت طیب ساجد،ملک بھر سے صنعت کاروں سیاسی تجارتی،سماجی رہنماں، دانشوروں،صحافیوں اور عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی قل خوانی کے اجتماع سے خطاب سے خطاب میں مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مرحوم خواجہ اقبال اور اپ کے خاندن سے میرا اور میرئے خاندان ک دیرینہ تعلق ہیانہوں نے کہا کہ میں تو کل تک سرکاری مہمان تھا مگر ختم قل کی برکت سے مجھے یہاں شرکت کا موقع ملا ہے انہوں نے کہا کہ خواجہ محمد اقبال مرحوم کا گھرانہ ایک محنتی دین دار اورپیر صاحب گولڑہ شریف سے نسبت رکھنے والا گھرانہ ہے لیکن اپ حضرت غوث بہاوالدین ذکریا کے علاوہ اولیا اللل سے بے پناہ محبت کرتے تھے یہی وجہ ہے کہ مرحوم کو حضرت غوث بہاوالدین ذکریا کے سایہ میں جگہ ملی ہے۔مجھے اس خانوادے پر اس لئے فخر ہے کہ یہ راتوں رات امیر نہیں ہوئے بلکہ دن رات محنت کر کے اس مقام پر پہنچے ہیں جہاں سے یہ اللل کی مخلوق کی خدمت میں مصروف عمل ہیں دعا ہے اللل تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔اجتماع سے علامہ اظہر علی شاہ نے کہا کہ خواجہ محمد اقبال کی نسبت پیر صاحب گولڑہ شریف سے جڑی ہوئی تھی اپ ہر وقت اللل تعالی کے ذکر میں مصروف عمل رہتے تھے  علامہ عمر حیات الحسینی نے مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا  خطاب کیا سینیئر صحافی ملک محمد اکمل وینس نے نظامت کے فرائیض ادا کئے  اجتماع میں امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی،عثمان خان بابر، میجر ر جاوید مسرت،،علامہ محمد عثمان پسروری،علامہ ڈاکڑ محمد صدیق خان قادری،علامہ حفیظ اللہ شاہ مہروی،خالد مسعود،شاکر حسین شاکر،مظہر جاوید سیال،شوکت اشفاق،ممتاز نیازی،رفیق قریشی،فرحان ملغانی،شاہد بھٹہ،ڈاکڑ جاوید صدیقی،ڈاکڑ الطاف قریشی،میاں ساجد پرویز،ملک آصف رجوانہ،اظہر بلوچ،خواجہ محمد فاضل،ظفر بلوچ،خواجہ شعیب،طلعت سہیل،محمد حسن راں،خواجہ نور مصطفے ایڈوکیٹ،فہیم ممتاذ ایڈوکیٹ، ڈاکڑ تسلیم قریشی،عمر فاروق بھٹہ،محمد شفیق،ادریس احمد شیخ،جواد خان درانی،شمس الدین علیزئی،طہیر الدین علیزئی،خالد حنیف لودھی،ملک اسلم ایڈوکیٹ،میاں رذاق،خواجہ محمد فاروق،رانا فراز احمد نون،منیر حسین ہاشمی،یونس غازی ایڈوکیٹ،اشرف اقبال بھٹہ،ملک عرفان اتیرا،نوید ہاشمی،میاں عارف شیخ،حاجی خلیل راں،عمر فاروق بھٹی،اشرف قریشی سمیت معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔حافظ محمد رمضان نے ختم شریف پڑھا،قاری محمد سعید نقشبندی نے تلاوت ایس پی ٹریفک را محمد نعیم،خالد وارثی،محمد عاصم گولڑوی نے ہدیہ نعت پیش کیا اخر میں لنگر تقسیم کیا گیا۔