ڈسٹرکٹ جیل خانیوال، قتل مقدمہ  کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

  ڈسٹرکٹ جیل خانیوال، قتل مقدمہ  کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کچاکھوہ (نمائندہ پاکستان)تھانہ کچاکھوہ کے مشہور اوڈپل ٹرک ڈرائیور قتل کیس میں  رانا طاہر عرف تارگزشتہ تین ماہ سے ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں قید تھا کہ گزشتہ رو(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)
ز حرکت قلب بند ہونے سے زندگی کی بازی ہارگیا  متوفی کچاکھوہ کینواحی علاقہ 17نوآر جنت پو رکا رہائشی تھا جیل حکام نے ضروری کاروائی کے بعدنعش ورثاکے حوالے کردیا جس کا نماز جنازہ آبائی گاوں میں ادا کردیا گیا