نشتر ہسپتال، ڈینگی میں مبتلا2مریض صحت یاب ہونے پر ڈسچارج، فوکل پرسن

نشتر ہسپتال، ڈینگی میں مبتلا2مریض صحت یاب ہونے پر ڈسچارج، فوکل پرسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا 02 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر نشتر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے یوں نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں   ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 04 ہو گئی  ہے (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
جبکہ ڈینگی کے شبہ میں اس وقت کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے