قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023-24 پر دستخط کر دیئے

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023-24 پر دستخط کر دیئے
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023-24 پر دستخط کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023-24 پر دستخط کر دیئے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023-24کی منظوری دیدی، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل پر دستخط کردیئے،قائم مقام صدر صادق سنجرانی کے دستخط سے بل بجٹ کی منظوری کا عمل مکمل ہو گیا۔

قومی اسمبلی نے کل فنانس بل کی منظوری دی تھی،فنانس بل 2023-24 آج صبح قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے منظوری کیلئے ایوان صدر ارسال کیا تھا۔