انٹر بینک میں امریکی ڈالر آج کتنا مہنگا ہوا ,اوپن مارکیٹ میں قیمت کیا رہی ؟ جانیے

انٹر بینک میں امریکی ڈالر آج کتنا مہنگا ہوا ,اوپن مارکیٹ میں قیمت کیا رہی ؟ ...
 انٹر بینک میں امریکی ڈالر آج کتنا مہنگا ہوا ,اوپن مارکیٹ میں قیمت کیا رہی ؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا  جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت برقرار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 90 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 286 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291 روپے پر برقرار ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 37 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 103 پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 65 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید :

بزنس -