ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

ملک میں سونا مہنگا ہوگیا
ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ گئی ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافے کے بعد  184585 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، سونے کی فی اونس قیمت 11 ڈالر اضافے کے ساتھ  1931 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

مزید :

بزنس -