آئی ایم ایف سے معاہدہ، معاملات حتمی مراحل میں داخل، کل بڑی خوشخبری کا امکان

 آئی ایم ایف سے معاہدہ، معاملات حتمی مراحل میں داخل، کل بڑی خوشخبری کا امکان
 آئی ایم ایف سے معاہدہ، معاملات حتمی مراحل میں داخل، کل بڑی خوشخبری کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل تک سٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو چکی، تمام شرائط پر ڈیڈ لاک تقریباً ختم ہو گیا ہے، آئی ایم ایف شرائط پر سالانہ ایک لاکھ ڈالر پاکستان لانے کی سکیم ختم کر دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے درمیان ایم ای ایف کا مسودہ شیئر ہو گیا ہے، آج رات سٹاف لیول معاہدے کیلئے دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات ہوں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کو حتمی شکل دیں گے۔

مزید :

قومی -