پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدم مہ درج کرنے کی درخواست

پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدم مہ درج کرنے کی درخواست
پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدم مہ درج کرنے کی درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔بیرسٹر باچا کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آئین کے آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی پر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کیا جائے۔الیکشن کمیشن سے بھی استدعا کی گئی ہے کہ پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی اس وقت تک نہ لئے جائیں جب تک عدالت عالیہ اس رٹ کا فیصلہ نہیں کرتی۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -