بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف پنجاب میں کلین سویپ کر یگی، یاسر گیلانی

بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف پنجاب میں کلین سویپ کر یگی، یاسر گیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کے سینئر رہنما انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف پنجاب میں کلین سویپ کر یگی پنجاب کے حکمرانوں کی کارکردگی بلدیاتی انتخابات میں سامنے آ جائے گی پنجاب کے عوام نے حکومت کو مسترد کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میاں مبشر یعقوب، سید مظہر عباس، محمد امجد، فدا محمد فدا، عدیل نواز، اصغر ڈار، شکیل گجر، راحیل الیاس، ساجد یامین مغل سے کیا   ذوالفقار بٹ، نعمان گوگی ملک ریاض، ذاکر گیلانی، عمار ارشد عمار طارق، رانا اسد اور ملک حفیظ کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا، پوری قوم نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی اقتدار کی خاطر منافقت دیکھ لی ہے ، تحر یک انصاف ملک کو کر پشن ‘ظلم اور ناانصافی سمیت دیگر مسائل سے نجات دلائے گی۔