جینیفر لارنس کی آخری فلم 2016ء میں آئیگی

جینیفر لارنس کی آخری فلم 2016ء میں آئیگی
جینیفر لارنس کی آخری فلم 2016ء میں آئیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس(این این آئی)2016ء میں آنے والی ایکس مین سیریزکی آٹھویں فلم جینیفر لارنس کی اس سلسلے کی آخری فلم ہوگی۔ ایڈونچر اور سسپنس سے بھر پور فلم’’ایکس مین ایپوکلپس‘‘ میں بھی شائقین دیکھیں گے پھرخوبصورت جینیفر لارنس کا ایکشن۔ جینیفر لارنس کا کہنا ہے کہ یہ فلم ان کی ایکس مین سیریز کی آخری فلم ہو گی۔’’ایکس مین ایپوکلپس‘‘2016 ء میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید :

کلچر -