’شفافیت اور معلومات تک رسائی کا قانون 2013ء‘‘ پر خصوصی سیمینار آج ہو گا
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام سنٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹوکے اشتراک سے ’’شفافیت اور معلومات تک رسائی کا قانون 2013ء‘‘ پر خصوصی سیمینارآج صبح 11بجے سنٹر فار ساؤ تھ ایشین سٹڈیز کے سیمینار ہال میں ہوگا اس موقع پر ممبر پنجاب انفارمیشن کمیشن مختار احمد علی مہمان خصوصی ہوں گے۔