’’تشدد کا مقابلہ عملی نقطہ نظر میں پاکستان میں حالیہ تحقیق‘‘کے موضوع پر خصوصی سیمینار آج ہو گا

’’تشدد کا مقابلہ عملی نقطہ نظر میں پاکستان میں حالیہ تحقیق‘‘کے موضوع پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام ’’تشدد کا مقابلہ عملی نقطہ نظر میں پاکستان میں حالیہ تحقیق‘‘کے موضوع پر خصوصی سیمینار آج صبح 9:15پر شعبہ کے آدیٹوریم میں منعقد ہوگا ۔پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن چیئرمین ڈاکٹر محمد نظام الدین ، وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران ، ڈین فیکلٹی آف بہیوریل اینڈ سوشل سائنسز ڈاکٹر محمد ذکریا ذاکراور دیگر ماہرین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔