بزم نور کے زیر اہتمام محفل ذکر و نعت خوانی
لاہور( پ ر) ’’بزم نور ‘‘ کے زیر اہتمام آج بعد از نماز عشاء محفل ذکر حبیب ﷺ و نعت خوانی دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پاک ؒ نمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف، نزد کوٹ عبد المالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں منعقد ہو گی ۔ شرکت فرما کر روحانی فیوض و برکات و انوار سے فیض یاب ہوں صلوٰۃ و سلام ،ختم پاک اور اجتماعی دعا کے بعد حاضرین میں با اہتمام مصطفائی لنگر شریف تقسیم ہو گا