مفتی عبد الرحمن کی زیر صدارت سالانہ جلسہ دستار فضیلت آج ہو گا

مفتی عبد الرحمن کی زیر صدارت سالانہ جلسہ دستار فضیلت آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) جامع مسجد کھجور والی سمن آباد میں آج بعد از نماز عشاء سالانہ جلسہ دستار فضیلت و تقسیم اسناد زیر صدارت مفتی عبد الرحمن نہایت تزک و اہتمام سے ہو گا ۔ تلاوت کلام پاک قاری صداقت علی کریں گے جس میں مفتی محمد شہریار ، مفتی راغب نعیمی حضرت علامہ پیر محمد رفیق چشتی آف یو کے اور صاحبزاد شفیق الرحمن چشتی خطاب کریں گے اور نامور نعت خواں حضرات نعت شریف پیش کریں گے۔