ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن نارتھ اور ساوتھ زون کے الیکشن آج ہوں گے

ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن نارتھ اور ساوتھ زون کے الیکشن آج ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور)ڈویلپمنٹ سیل)ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹیپ)نارتھ اور ساوتھ زون کے الیکشن آج ہوں گے،نارتھ زون کے لیے پولنگ صبح9سے5بجے تک لاہور،اسلام آباد جبکہ ساوتھ زون میں پولنگ9سے5بجے شام کراچی میں ہو گی ملک بھر کے ٹیپ ممبران 24ایگزیکٹو ممبران کا چناوُ کریں گے آج ہونے والے انتخابی معرکہ میں بزنس گروپ اور الائیڈ گروپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے نارتھ زون میں لاہور سے 192ممبران ہیں 119اسلام آباد سے ووٹ ڈالیں گے ۔

مزید :

صفحہ آخر -