چینی صدر کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے ،اپریل کے دوسرے ہفتے آئینگے

چینی صدر کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے ،اپریل کے دوسرے ہفتے آئینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے ہو گیا ہے۔ اپریل کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے ۔11اپریل کو پاکستانی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ آج نیوز کے مطابق چینی صدر 10اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔

مزید : صفحہ اول