نائن زیرو سے گرفتار5ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

نائن زیرو سے گرفتار5ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) نائن زیرو سے گرفتار5 ملزمان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش،ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کر دی گئی۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار 5 ملزمان کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی ہے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار5ملزمان کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کر دی۔ ملزمان میں شکیل، عامر،محمود، عابد اور جاوید شامل ہیں۔گرفتار ملزمان پر غیر قانونی اسلحہ اور دھماکاخیز مواد رکھنے کا الزام ہے۔

مزید :

صفحہ اول -