ورثا کی تلاش
لاہور (پ ر ) ایک نامعلوم شخص عمر 45/46 سال کی نعش چیٹر جی روڈ نزد ربار پنچ پیر گھائی علاقہ نیو انار کلی سے ملی ہے، انتہائی کمزور و لاغر جسم لمبوترہ چہرہ، قد قریب 5/6 فٹ ہے ۔اس کے ورثاکی تلاش ہے۔ جس کسی کو پتہ ہو وہ محمد اشرف S.I تھانہ نیو انار کلی لاہور سے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرے۔ 0301-7273294-0308-7 771826-042-39923623