بھارت فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے ،عامر خان کی پیشنگوئی

بھارت فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے ،عامر خان کی پیشنگوئی
بھارت فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے ،عامر خان کی پیشنگوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آئی این پی)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی کے گراﺅنڈ میں فائنل میچ میں رسائی حاصل کرنے کیلئے سیمی فائنل میں مد مقابل ہیں جبکہ بھارتی اداکار عامر خان نے پہلے ہی مستقبل کی پیشنگوئی کر تے ہوئے کہاکہ بھارت فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے گا۔عامر خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیوی بلے باز گرانٹ ایلیٹ کی شاندار الفاظ میں تعریف کی اور پر اعتماد انداز میں لکھا کہ ’نیوزی لینڈ کی فائنل میں شکست بھارت کے ہاتھوں ہی لکھی ہے ‘۔انہوں نے پیشنگوئی کی کہ میلبورن میں ہونیوالے میچ میںایسا ہی ہو گا۔
 
مزید :

تفریح -