ویرات کوہلی نے انوشکا کو مایوس کردیا، منہ پر ہاتھ رکھے بیٹھ گئی

ویرات کوہلی نے انوشکا کو مایوس کردیا، منہ پر ہاتھ رکھے بیٹھ گئی
ویرات کوہلی نے انوشکا کو مایوس کردیا، منہ پر ہاتھ رکھے بیٹھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکاشرما کے عشق کے چرچے عام ہیں اوراِسی’ دل ‘کے ہاتھوں مجبور ہوکر انوشکاشرما آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل دیکھنے کے لیے گراﺅنڈ میں پہنچ گئیں تاہم اُنہیں مایوسی کاسامنا کرناپڑا۔
ویرات کوہلی وکٹ پر آئے تو ڈریسنگ روم میں بیٹھی انوشکا شرما نے ہاتھ ہلاکر اُن کی گراﺅنڈمیں حوصلہ افزائی کی تاہم جلدہی چہرے پر مایوسی چھاگئی ۔کوہلی ایک رنز بناکر جوہنسن کی گیند پر ہڈن کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوگئے جس پر انوشکا منہ پر ہاتھ رکھے بیٹھ گئی ۔ 

مزید :

کھیل -