جسٹس جواد کی تجویز منظور، سپریم کورٹ سائلین کو نوٹس اب اردو میں بھجوائے گی

جسٹس جواد کی تجویز منظور، سپریم کورٹ سائلین کو نوٹس اب اردو میں بھجوائے گی
جسٹس جواد کی تجویز منظور، سپریم کورٹ سائلین کو نوٹس اب اردو میں بھجوائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان نے سائلین کو اردو میں نوٹس بھجوانے کی جسٹس جواد ایس خواجہ کی تجویز منظور کرتے ہوئے اس حوالے سے باقاعدہ احکامات جاری کردئیے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس جواد ایس خواجہ نے چیف جسٹس کو بتایا کہ سائلین کو نوٹس سمیت دیگر کئی اہم عدالتی معاملات انگریزی میں ہونے کی وجہ سے سمجھ نہیں آتی جس کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے اور کیس کی سماعت بھی ملتوی کرنا پڑجاتی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -