”رام لکھن“ کا ری میک، فواد انیل کپور والا کردار نبھائیں گے
ممبئی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار فواد افضل خان ہالی ووڈ فلم ”رام لکھن“ کے ری میک میں انیل کپور جبکہ عالیہ بھٹ مادھوری والا کردار نبھائیں گی۔ روہت شیٹی ”رام لکھن“ کا ری میک ”کپور اینڈ سنز“ کے نام سے بنارہے ہیں۔ جیکی شروف کے کردار کے لئے سدھارتھ ملہوترا کو کاسٹ کیاگیا ہے۔ 1989ءمیں بننے والی فلم میں انیل کپور، مادھوری اور جیکی شروف نے کام کیا تھا۔